OK Kashmiri Dum Aloo Masala
کشمیری دم آلو مصالحہ
Rs 100
Kashmiri Dum Aloo is one of the most widely preferred Kashmiri Curries. Baby potatoes are deep fried and then cooked in delicious gravy of curd and lots of spices.
Ingredients Of OK Kashmiri Dum Aloo:
- Kashmiri Lal Mirch
- Amchoor
- Sugar
- Green Cardamom
- Ginger
- Fennel Seeds
- Red Chilli
- Coriander Seeds
- Turmeric
- Salt
- Asafoetida
- Black Seeds
- Mustard Seeds
- Clove
- Fenugreek Seeds
- Garam Masala
- Bay Leaf
- Cumin White
Ingredients Required:
Ingredient | Quantity |
Baby Potatoes | 1 kg (peeled) |
Yogurt | 1 cup |
Fresh Coriander Leaves | ½ cup (chopped) |
Green Chillies | 3 – 4 (chopped) |
Cooking Oil | 4 tbsp and as required for deep frying |
Vinegar | 1 tbsp |
Method:
- Peel baby potatoes and prick them with a fork. If small potatoes are not available, then chop large potatoes into big chunks and prick them. In 1 bowl of water, add 1 tbsp vinegar and salt. Soak potatoes in this prepared water for 15 minutes.
- Heat oil in a fry pan for deep frying. Drain potatoes, wipe them clean and deep fry them over medium heat until golden brown. Drain and transfer to plate.
- Mix OK Kashmiri Dum Aloo masala in yogurt.
- Heat 4 tbsp oil in another pan. Add tarka masala and saute for 30 seconds.
- Add ½ cup water. Bring mixture to boil and then add spiced yogurt. Cook for 10 minutes.
- Add fried potatoes, cover and cook for 5 minutes on low flame.
- Garnish with fresh coriander leaves and green chillies.
:کشمیری دم آلو کے اجزاء
کشمیری لال مرچ
آمچور
چینی
سبز الائچی
ادرک
سونف
لال مرچ
ثابت دھنیا
ہلدی
نمک
ہینگ
کلونجی
رائی
لونگ
میتھی دانہ
گرم مصالحہ
تیز پات
سفید زیرہ
:اجزاء درکار
چھوٹے آلو ایک کلو چھلے ہوئے
دہی ایک کپ
تازہ دھنیا آدھا کپ کٹا ہوا
ہری مرچ تین سے چار کٹی ہوئی
کھانے کا تیل چار کھانے کے چمچ اور دیپ فرائی کرنے کے لئے حسب ضرورت
سرکا ایک کھانے کا چمچ
:ترکیب
چھوٹے آلو کو چھیل کر کانٹے کی مدد سے ان پر سوراک کریں. اگر چھوٹے آلو دستیاب نہ ہوں تو بڑے آلو کے بڑے ٹکڑے کر کے ان پر سوراک کریں. ایک پیالے پانی میں ایک کھانے کا چمچ سرکا اور نمک شامل کریں. تیار کئے گۓ پانی میں آلو کو پندرہ منٹ کے لئے بھگو دیں.
دیپ فرائی کے لئے کڑھائی میں تیل گرم کریں. آلو کو پانی میں سے چھان لیں صاف کر کے ہلکا سنہرہ ہونے تک درمیانی آنچ پر دیپ فرائی کریں. چھان کر پلیٹ میں نکل لیں.
کشمیری دم آلو مصالحہ دہی میں مکس کریں.
دوسری کڑھائی میں چار کھانے کے چمچ کھانے کا تیل گرم کریں. تڑکا پاؤڈر ڈال کر تیس سیکنڈ کے لئے فرائی کریں.
آدھا کپ پانی شامل کریں. ابال آنے کے بعد مصالحہ مکس کی ہوئی دہی شامل کریں. دس منٹ تک پکائیں .
فرائی کئے ہوئے آلو شامل کریں ڈھک کر پانچ منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر پکائیں.
تازے دھنیے اور ہری مرچوں سے سجاوٹ کریں.
The information is for educational purposes only. This information has not been evaluated by the Food and Drug Administration.
This information is not intended to diagnose, treat, cure, or prevent any disease.